موبائل کمپنیوں کیجانب سے ٹیکس کٹوتی پر تحریری فیصلہ جاری

سپریم کورٹ نے موبائل کمپنیوں کی جانب سے ٹیکس کٹوتی پر ازخود نوٹس کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ سپریم کورٹ نے آئین کےآرٹیکل 184/3 کے دائرہ اختیار سے متعلق اہم سوالات اٹھا دیئے۔ چیف جسٹس سے معاملے پرتین رکنی بینچ تشکیل دینے کی سفارش کر دی۔ وفاقی اور صوبائی حکومتوں سے تفصیلی جواب اور … موبائل کمپنیوں کیجانب سے ٹیکس کٹوتی پر تحریری فیصلہ جاری پڑھنا جاری رکھیں